آئرلینڈ ‘افغانستان ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے میچ پرسوں ہوگا

بدھ 29 اگست 2018 16:40

بلفاسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اگست2018ء) آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ پرسوں جمعہ کو بلفاسٹ میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

افغانستان کی ٹیم نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آئرلینڈ کو 29 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-0 سے افغانستان کے نام رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 31 اگست کو بلفاسٹ میں ہی کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 29/08/2018 - 16:40:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :