سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے ووہان اوپن ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

بدھ 26 ستمبر 2018 19:39

سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے ووہان اوپن ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) بربورا سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے ووہان اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

چین میں جاری ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں سٹرائیکووا اور ہلاواکووا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیتھانی میٹک سینڈز اور سیو ایچ سائی کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 7-6، (7-1)، 2-6 اور 10-7 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 26/09/2018 - 19:39:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :