پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا

منگل 16 اکتوبر 2018 14:34

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل 17 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 21 اکتوبر، دوسرا ون ڈے میچ 24 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 26 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ ٹیسٹ میچ 30 اکتوبر سے 2 نومبر تک جبکہ دوسرا اور آخری چار روزہ ٹیسٹ میچ 6 سے 9 نومبر تک کھیلا جائیگا۔ تمام میچز دبئی میں کھیلے جائینگے اور تمام میچز نان آفیشل ہونگے۔
وقت اشاعت : 16/10/2018 - 14:34:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :