8 رکنی قومی ٹیم برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

بدھ 9 جنوری 2019 13:35

8 رکنی قومی ٹیم برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2019ء) 8 رکنی قومی ٹیم برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

8 رکنی قومی ٹیم میں عباس زیب ، حارث قاسم، فرحان ہاشمی، اسد اللہ خان، محمد حمزہ خان، نور زمان، محمد اشاب عرفان، انس علی شاہ اور حمام احمد شامل تھے ۔ یہ چیمپئن شپ 2 سے 6 جنوری تک برطانیہ میں کھیلی گئی۔
وقت اشاعت : 09/01/2019 - 13:35:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :