بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ،ْ کل دو میچز کھیلے جائینگے

جمعہ 11 جنوری 2019 15:20

بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ،ْ کل دو میچز کھیلے جائینگے
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی پریمیر کرکٹ لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کل ہفتہ کو پہلا میچ چٹا گانگ ویکنگز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا ،ْدوسرے میچ میں ڈھاکہ ڈائنامیٹس سلہٹ سکسرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ 8 فروری تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 7 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔ لیگ میں فائنل سمیت مجموعی طور پر 46 میچز کھیلے جائیں گے ۔
وقت اشاعت : 11/01/2019 - 15:20:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :