کرنل مجاہد اللہ ترین کا الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر سے اظہار تعزیت

منگل 15 جنوری 2019 13:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین نے الفیصل فٹ بال کلب کے صدر اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کے رکن محمد شدیر خان سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 15/01/2019 - 13:15:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :