قومی جونیئر کوچ معین الدین شاہ، طلحہ وحید اور امن عتیق، سیف اللہ سی اے اے قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ڈبلز فائنل میں داخل

بدھ 16 جنوری 2019 12:24

قومی جونیئر کوچ معین الدین شاہ، طلحہ وحید اور امن عتیق، سیف اللہ سی اے اے قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ڈبلز فائنل میں داخل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) قومی جونیئر کوچ معین الدین شاہ، طلحہ وحید اور امن عتیق، سیف اللہ سی اے اے قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں قومی جونیئر کوچ معین الدین شاہ اور گیس آئل پاکستان کے طلحہ وحید نے سابق ڈیوس کپ اور قومی کوچ حمیدالحق اور طارق مرتضی کو 6-3 اور 6-4 سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ دوسر ے سیمی فائنل میں امن عتیق اور سیف اللہ نے اپنے حریفوں کو 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 16/01/2019 - 12:24:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :