ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا

جمعرات 28 فروری 2019 15:01

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا
سینٹ لوسیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2019ء) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ پرسوں ہفتہ کو سینٹ لوسیا میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 2 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ انگلینڈ کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 2-1 کی برتری حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 28/02/2019 - 15:01:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :