سری لنکا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

پیر 25 مارچ 2019 15:10

سری لنکا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) سری لنکا اور انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 26 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 28 مارچ کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 25/03/2019 - 15:10:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :