افغانی بلے باز محمد شہزاد کی آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری

منگل 21 مئی 2019 18:16

افغانی بلے باز محمد شہزاد کی آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری
بلفاسٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) افغانستان ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی چھٹی سنچری ہے، وہ 101 رنز بنا کر میکبرائن کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔
وقت اشاعت : 21/05/2019 - 18:16:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :