دی مموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ 30 مئی سے امریکا میں شروع ہوگا، تیاریاں عروج پر

جمعرات 23 مئی 2019 14:56

اوہائیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) دی مموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ 30 مئی سے امریکی ریاست اوہائیو میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر بریسن اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 2 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔
وقت اشاعت : 23/05/2019 - 14:56:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :