عارف والا، جشن آزادی کبڈی ٹاکرا نمائشی میچ کل منعقد ہوگا

ہفتہ 17 اگست 2019 16:30

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) جشن آزادی کبڈی ٹاکرا نمائشی میچ کل 18(اگست) بابا فرید سٹیڈیم گرائونڈ عارفوالامیں ڈسٹرکٹ سپورٹس کے زیراہتمام انعقاد پذیر ہوگا جس میں نامور ٹیمیں حصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

تحصیل سپورٹس آفیسرعارفوالا عمران حسین کمبوہ نے بتایا کہ تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 17/08/2019 - 16:30:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :