ڈسٹرکٹ فٹ بال لیگ کے ڈراز کے سلسلہ اجلاس کل ہوگا

ہفتہ 7 ستمبر 2019 13:57

ڈسٹرکٹ فٹ بال لیگ کے ڈراز کے سلسلہ اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لاہور کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ فٹ بال لیگ کے ڈراز کے سلسلہ اجلاس کل اتوار کو شام پانچ بجے پنجاب یونیورسٹی گرائونڈ (اولڈ کیمپس) لاہور میں ہوگا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تنویر ضیاء بٹ نے بتایاکہ اجلاس ڈسٹرکٹ فٹ بال لیگ کے ڈراز کو آخری شکل دی جائے گی اور ڈسٹرکٹ فٹ بال لیگ 15 ستمبر سے شروع ہوگی، انہوں نے لیگ میں شرکت کرنے والی تمام کلبوں کے سیکرٹریز سے اجلاس میں شرکت کی درخواست کی ہے۔
وقت اشاعت : 07/09/2019 - 13:57:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :