سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالحمید سے اظہار تعزیت

پیر 23 ستمبر 2019 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2019ء) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق، سیکرٹری اویس رشید مغل اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالحمید کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 23/09/2019 - 13:20:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :