بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

منگل 1 اکتوبر 2019 16:14

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2019ء) بھارت اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل 2 سے 6 اکتوبر کر وشاکاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 10 سے 14 اکتوبر تک پونے جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19 سے 23 اکتوبر تک رانچی میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ جنوبی افریقا کی قیادت کے فرائض فاف ڈوپلیسی انجام دیں گے۔
وقت اشاعت : 01/10/2019 - 16:14:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :