رگبی ورلڈ کپ میں (کل) آخری دو کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:39

رگبی ورلڈ کپ میں (کل) آخری دو کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) رگبی ورلڈ کپ میں (کل) اتوار کو آخری دو کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلے جاپان میں جاری ہیں، (آج) اتوار کو تیسرے کوارٹر فائنل میں فرانس اور ویلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

اسی روز چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میزبان جاپان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 19/10/2019 - 17:39:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :