آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا

جمعرات 16 جنوری 2020 13:47

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا
جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2020ء) آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں ہفتہ کو باسیٹیری کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

آئرش ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسر ا میچ 18 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 16/01/2020 - 13:47:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :