جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا

جمعہ 28 فروری 2020 14:05

پرل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) ہفتہ کو بولینڈ پارک، پرل میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 4 مارچ کو مانگوانگ اوول، بلوم فونٹین جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 7 مارچ کو سینویس پارک، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 28/02/2020 - 14:05:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :