آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

جمعرات 12 مارچ 2020 15:11

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2020ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 15 مارچ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 20 مارچ کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 12/03/2020 - 15:11:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :