سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا

بچوں کے لیے گھر پر وقت گزارنے کے لیئے یہ ایک اچھی سرگرمی ہے، بیان

جمعرات 2 اپریل 2020 17:54

سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2020ء) سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اظہر محمود فیملی کے ہمراہ انگلینڈ میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے فور ہولز کا ڈائناسار گالف کورس گھر کے کمرے میں بنایا ہے۔

(جاری ہے)

سابق کرکٹر نے کہا کہ بچوں کے لیے گھر پر وقت گزارنے کے لیئے یہ ایک اچھی سرگرمی ہے۔
وقت اشاعت : 02/04/2020 - 17:54:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :