کورونا وائرس کا واحد علاج احتیاط ہے،عیشا جواد

ہفتہ 4 اپریل 2020 18:13

کورونا وائرس کا واحد علاج احتیاط ہے،عیشا جواد
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) ٹینس کی مایہ ناز کھلاڑی عیشا جواد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اس کا واحد علاج احتیاط ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا واء وائرس عالمی وباء ہے جس میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو گھروں میں رہنا چاہئے۔ انہوں نے امید ظاہر کہ کہ انشاء الله ہم اس وائرس کو شکست دیں گے۔
وقت اشاعت : 04/04/2020 - 18:13:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :