پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر تنگ کا قومی باکسر معتصم باللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 24 اپریل 2020 14:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2020ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر تنگ نے خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے قومی باکسر معتصم باللہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی باکسنگ کے کھیل کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 24/04/2020 - 14:51:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :