پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کا سینئر فوٹو جرنلسٹ گلشن عزیز کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 1 جون 2020 12:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے روزنامہ مشرق پشاور کے سینئر فوٹو جرنلسٹ گلشن عزیز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 01/06/2020 - 12:55:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :