بھارتی باکسر ڈینگ کوسنگھ کورونا وائرس کا شکار

منگل 2 جون 2020 23:38

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2020ء) ایشین گیمز1998ء میں بھارتی گولڈ میڈلسٹ باکسر ڈینگ کو سنگھ دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

(جاری ہے)

41 سالہ سابق باکسر جگر کے سرطان کا علاج کرانے نئی دہلی گئے تھے جہاں ہسپتال میں معائنے پر ان کا ٹیسٹ مثبت آیا تاہم وہ علاج سے ٹھیک ہوگئے تھے البتہ منی پور واپسی پر مہلک وبائ نے انہیں دوبارہ جکڑ لیا۔
وقت اشاعت : 02/06/2020 - 23:38:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :