مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کا اظہار تعزیت

پیر 8 جون 2020 17:07

مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کا اظہار تعزیت
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2020ء) مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان نے پاکستان واپڈ سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر نثار خان سی مٹی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 08/06/2020 - 17:07:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :