پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا سابق انٹرنیشنل باکسر قدیر بٹ سے اظہار تعزیت

جمعہ 7 اگست 2020 12:24

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا سابق انٹرنیشنل باکسر قدیر بٹ سے اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر چوہدری محمد خالد محمود اور سیکرٹری جنرل کرنل (ر) ناصر اعجاز تنگ نے سابق انٹرنیشنل باکسر قدیر بٹ سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
وقت اشاعت : 07/08/2020 - 12:24:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :