جشن آزادی پاکستان چیس ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہو گا

بدھ 12 اگست 2020 11:57

جشن آزادی پاکستان چیس ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) بلوچستان چیس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان چیس ٹورنامنٹ پرسوں جمعہ سے کوئٹہ میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عبدالعزیز خان نے کہاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 16 اگست کو ہوگی جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 12/08/2020 - 11:57:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :