آسٹریا کے سائیکل سوار کالیب ایوان نے ٹور ڈی فرانس کا تیسرا مرحلہ اپنے نام کرلیا

منگل 1 ستمبر 2020 14:38

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2020ء) آسٹریا کے سائیکل سوار کالیب ایوان نے ٹور ڈی فرانس کا تیسرا مرحلہ اپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں سائیکل سواروں نے نیس سے سسٹرون تک کا فیصلہ طے کرنا تھا جو سیدھا 198 کلو میٹر پر محیط تھا۔ آسٹریا کے سائیکل سوار کالیب ایوان نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کیا اور198 کلومیٹر کا فاصلہ 5 گھنٹے 17 منٹ اور 42 سیکنڈز میں طے کرکے تیسرے مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آئرلینڈ کے سائیکل سوار سام بینیٹ نے دوسری جبکہ یورپین چمپئن اٹلی کے جیاکومو نزولو نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
وقت اشاعت : 01/09/2020 - 14:38:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :