پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرو سیکرٹری جنرل کی حبیب الرحمن شتی (ملا) کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:51

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرو سیکرٹری جنرل کی حبیب الرحمن شتی (ملا) کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازم حبیب الرحمن شتی (ملا) کے چھوٹے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
وقت اشاعت : 18/09/2020 - 17:51:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :