پاکستان والی بال فیڈریشن کا بختیار عالم کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 21 ستمبر 2020 11:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) پاکستان والی بال فیڈریشن کے صدر چوہدری محمد یعقوب اور سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے خیبرپختو نخوا والی بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری بختیار عالم کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 21/09/2020 - 11:39:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :