کبڈی کے انٹرنشینل کھلاڑی ضیغم سبحانی گجر کی والدہ انتقال کر گئیں
پاکستان کبڈی فیڈریشن کا اظہار تعزیت
ذیشان مہتاب بدھ 23 ستمبر 2020 17:59
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 ستمبر2020ء) کبڈی کے انٹرنشینل کھلاڑی ضیغم سبحانی گجر کی والدہ گذشتہ روز پیر محل میں انتقال کر گئیں۔
ان کی وفات پر ملک بھر سے کھلاڑیوں اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے اعلی حکام نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ الله تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 23/09/2020 - 17:59:04
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ