انڈر19کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو40 رنز سے ہرادیا

ہفتہ 15 فروری 2014 18:19

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2014ء) انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو40رنز سے شکست دیدی۔

(جاری ہے)

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ میں بھار ت نے پاکستان کو جیتنے کیلئے263رنز کا ہدف دیا تھا،جواب میں پاکستان کی ٹیم222رنزبناکرآوٴٹ ہو گئی،پاکستان کے سمیع اسلم نے64،امام الحق نے39اورسعودشکیل نے32رنزبنائے ،جبکہ بھارت کی جانب سے دیپک ہودا نے5وکٹیں حاصل کیں۔ آئی سی سی انڈر19ایونٹ میں بھارت کا پاکستان کے خلاف یہ سب سے زیادہ اسکور تھا۔

وقت اشاعت : 15/02/2014 - 18:19:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :