پاکستان میں کرکٹ کھیلنے میں مصروف افغان کرکٹر پاکستانی پرچم برداشت کرنے کو تیار نہیں
میچ فکسنگ میں ملوث شفیق اللہ پر آئی سی سی 6 سال کی پابندی عائد کر چکی، کرکٹر نے اپنی شرٹ پر آویزاں پاکستانی پرچم "ٹیپ" لگا کر چھپا دیا
محمد علی ہفتہ 21 نومبر 2020 23:11
(جاری ہے)
ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد پاکستانی شائقین کرکٹ نے افغان کرکٹر پر شدید تنقید کی ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ ایک تو اس افغان کرکٹر کو پاکستان میں قیام اور کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے، اسے کسی روک ٹوک کا سامنے نہیں، اور پھر بھی اس شخص سے اپنی شرٹ پر پاکستانی پرچم برداشت نہیں ہوا۔ شائقین نے سوال کیا کہ یہی کرکٹر جب برطانیہ یا کسی دوسرے ملک کی کسی کرکٹ لیگ میں شرکت کرے اور وہاں کی ٹیم کی شرٹ پر مقامی پرچم آویزاں ہوں، تو کیا اسے بھی یوں چھاپ دے گا؟ یہاں واضح رہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث شفیق اللہ پر آئی سی سی 6 سال کی پابندی عائد کر چکی ہے۔ شفیق اللہ پر میچ فکسنگ، کرپشن کے سنگین الزامات ثابت ہوئے تھے جس کے بعد اس پر پابندی عائد کی گئی۔
وقت اشاعت : 21/11/2020 - 23:11:22
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال