انجری سنگین نوعیت کی نہیں ،کل تک فٹ ہو جاؤں گا،شاہد آفریدی
جمعرات 6 مارچ 2014 16:09
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) جارح مزاج آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں کوچنگ کی نہیں سپورٹ کی ضرورت ہے،ان کی انجری سنگین نوعیت کی نہیں ،کل تک فٹ ہو جائیں گے،بھارت اور بنگلا دیش کے خلاف میچ وننگ اننگز کھیلنے والے شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس وقت ٹیم کو ضرورت تھی اچھی پرفارمنس ہوئی ،آفریدی نے کہا کہ وہ جس نمبر پر بیٹنگ کے لیے آتے ہیں دباوٴ ہوتا ہے،قومی آل راوٴنڈر نے کہا کہ پاک بھارت میچ کا دباوٴ ضرور ہوتا ہے جو اسے برداشت کر لے جیت جاتا ہے۔ (جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا