ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا:مصباح الحق

ہفتہ 8 مارچ 2014 22:59

ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا:مصباح الحق

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شروع کی 3وکٹیں جلدی گرنے پر پریشر میں آگئے تھے،0سے 25رنزکم بنائے۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ احمدشہزاد، شاہد آفریدی، فواد عالم اور عمراکمل نے بہترین بیٹنگ کی، دیگر بالرز نے سعیداجمل کو سپورٹ نہیں کیا۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا۔

وقت اشاعت : 08/03/2014 - 22:59:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :