- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ،باؤلرز میں سعید اجمل ،آل رانڈرز میں حفیظ کی بادشاہت برقرار ،بلے بازی ..
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ،باؤلرز میں سعید اجمل ،آل رانڈرز میں حفیظ کی بادشاہت برقرار ،بلے بازی میں بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی سرفہرست ،جنوبی افریقا کے ابراہم ڈی ویلئیرز دوسرے اور آسٹریلیا کے جارج بیلی تیسرے نمبر براجمان
اتوار 9 مارچ 2014 17:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے تحت بالرز میں سعید اجمل جبکہ آل رانڈرز میں محمد حفیظ کی بادشاہت برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بلے بازی میں بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی سرفہرست ہیں، دوسرے نمبر پر جنوبی افریقا کے ابراہم ڈی ویلئیرز، تیسرے نمبر پر آسٹریلیا کے جارج بیلی اور چوتھے نمبر پر جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ براجمان ہیں، اس کے علاوہ سری لنکا کے سنگاکارا، بھارت کے مہندر سنگھ دھونی، انگلینڈ کے جوناتھن ٹروٹ، بھارت کے شیکر دھون جبکہ سری لنکا کے تلکارتنے دلشان بالترتیب پانچویں، چھٹے، ساتویں ، آٹھویں اور نویں نمبر پر موجود ہیں۔
ٹاپ ٹین بلے بازوں میں دسواں نمبر پاکستان کے مسٹر ٹک ٹک مصباح الحق کا ہے جن کی حالیہ رینکنگ میں دو درجے تنزلی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستانی فٹ بال کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کرنے کیلئے اے ایف سی اور پی ایف ایف کے درمیان معاہدہ
-
ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں شرکت کیلئےپاکستانی 22 رکنی دستہ ویتنام پہنچ گیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
مصر کے محمد زکریا نے سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا