پختونخواارچری کلب کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ تفریحی ٹورکااہتمام

منگل 5 جنوری 2021 20:55

پختونخواارچری کلب کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ تفریحی ٹورکااہتمام
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2021ء) پختونخواارچری کلب کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ تفریحی ٹورکااہتمام کیاگیا،جونییروسینیئرزپلیئرزاورافیشلزنیچھڑیا گھرکادورہ کیااورخوب انچوائیکیا۔ارخری کلب کی کو چ ساراخان کی قیادت میں تقریباً 25کھلاڑیوں آفیشلزٹورمیں شامل تھے،جہاں پربچوں نیچھڑیاگھرمیں مختلف حصیدیکھیاورکئی اقسام۔

کے جانوردیکھ خوب لطف اندوزہوکرجانوروں کیساتھ سلفیاں نکائیں اورجولھوں میں خوب ہلہ گلہ کیااورجب تجھ گئیتو پھرچھڑیاگھرکیایک طرف بیٹھ کھاناکھایا۔بچوں اور آفیشلز نے اپنے اپنے گھرسے کھانیکرگئیتھے۔اس دوریمیں پختونخواارچری کلب کی کوچ ساراخان نے بچوں کا خاص خیال رکھا۔اس موقع پر سارا خان کاکہناتھاکہ کھلاڑیوں بلکہ ہرعمرکھ انسان کیلئے جس طرح ورزش لازمی یے بالکل اسی طرح تفریح بھی بن کر ضروری ہے۔

(جاری ہے)

وہ بچوں کو کلب میں روانہ کی بنیادپرٹریننگ دیتے ہیں بلکہ ناران کاغان،سوات،نتھیاگلی،ایبٹ آباد،گلگت اوردیگرسیروسیاحتی علاقوں کے بن بھی کراتے ہیں جہاں پرٹورکیساتھ ساتھ ارچری کے مقابلے بھی منعقد کراتیہیں۔انہوں نے کہاکہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ،یوتھ ڈائریکٹریٹ اورٹورازم ڈیپارٹمنٹ کی بھرپور سپورٹ حاصل ہیاور انہی کی سرپرستی صوبے میں آرچری کے فروغ کیلئے قلیل مدت میں بیت کام کیاہیاورانشاء اللہ مستقبل میں بھی اسی طرح کام کرتے رہیں گی
وقت اشاعت : 05/01/2021 - 20:55:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :