سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں زخمی ہونے والا فرانسیسی ڈرائیور چل بسا
52 سالہ پئیر کوجدہ سے فرانس منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں فضائی ایمبولینس میں ہی ہلاک ہوگئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 جنوری 2021 13:29
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 16 جنوری 2021ء ) سعودی عرب میں ہونے والی ڈاکار ریلی کے ساتویں راؤنڈ کے دوران حادثے سے زخمی ہونے والا فرانسیسی موٹر سائیکل سوار پئیر شیربن علاج کے لیے فرانس منتقلی کے دوران چل بسا ۔
ڈاکار ریلی کے منتظمین کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ 52 سالہ پئیر کوحادثے کے بعد جدہ سے فرانس منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں فضائی ایمبولینس میں ہی ہلاک ہوگیا۔
فرانسیسی موٹر سائیکل سوار 10 جنوری کو حائل اور سکاکا کے درمیان دسویں راؤنڈ کے دوران حادثے سے دوچار ہو کر کوما میں چلے گئے تھے، وہ چوتھی مرتبہ ڈاکار ریلی میں شرکت کررہے تھے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 16/01/2021 - 13:29:24
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا