پی اے ایف ٹی 20 بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

منگل 22 اپریل 2014 14:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) اسلام آباد بلائینڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی 20 بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم مئی سے پی اے ایف کرکٹ گراؤنڈ ای نائن اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے ڈائر یکٹر آپریشنز اور اسلام آباد ٹیم کے کوچ بلال ستی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ جن میں اسلام آباد،آزاد جموں و کشمیر ، گوجرانوالہ ، بہاولپور ، پشاور اور پی بی سی سی ینگ سٹار شامل ہیں ۔ٹورنامنٹ 5 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔

وقت اشاعت : 22/04/2014 - 14:34:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :