مدثر آرائیں کا باسکٹ بال کے انٹرنیشنل کھلاڑی عبدالناصر کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 20 فروری 2021 14:45

مدثر آرائیں کا باسکٹ بال کے انٹرنیشنل کھلاڑی عبدالناصر کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2021ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کیمدثر آرائیں، سیکرٹری سید گوہر رضا اور سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے انٹرنیشنل باسکٹ بال کھلاڑی عبدالناصر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم کی کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/02/2021 - 14:45:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :