راشد خان سچے قلندر ہیں، ثمین رانا

زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات راشد خان کے ساتھ ہیں، بیان

منگل 23 فروری 2021 14:59

راشد خان سچے قلندر ہیں، ثمین رانا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2021ء) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے راشد خان کی وطن واپسی پر اٴْن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ راشد خان سچے قلندر ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں ثمین رانا نے کہا کہ راشد خان کا پی ایس ایل میں کھیلنے اور محنت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ راشد خان اچھے کھلاڑی اور بہت اچھے انسان بھی ہیں اور سچے قلندر ہیں۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات راشد خان کے ساتھ ہیں۔
وقت اشاعت : 23/02/2021 - 14:59:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :