کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کو مبارکباد

جمعرات 1 اپریل 2021 14:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2021ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین نے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کو ساوتھ ایشین سائیکلنگ فیڈریشن کا آئندہ چار سال کے لئے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور انہوں نے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ سید اظہر شاہ کی قیادت میں خطے میں سائیکلنگ کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔
وقت اشاعت : 01/04/2021 - 14:57:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :