ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ، اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف ارکان کے آج اور ہفتے کے دو کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے

جمعرات 8 اپریل 2021 15:29

ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ، اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2021ء) ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ میں اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،کیمپ کے تمام شرکاء اتوار تک آئسولیشن میں رہیں گے،اب تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف ارکان کے آج اور ہفتے کے دو کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے ،ہفتے کو کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے بعد ہر چھ روز بعد کیمپ کے تمام شرکاء کی ٹیسٹنگ کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 08/04/2021 - 15:29:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :