پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا

پیر 3 مئی 2021 14:52

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا
ہراری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2021ء) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7مئی سے شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے ۔
وقت اشاعت : 03/05/2021 - 14:52:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :