اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد ٹینس لیگ28 جونکو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس جی سکس ، اسلام آباد میں میں کھیلی جائے گی

جمعہ 20 جون 2014 20:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد ٹینس لیگ28 جونکو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس جی سکس ، اسلام آباد میں میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپین شپ میں اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال اور اٹک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔اور ایک روزہ لیگ میں مینز سنگلز ، بوائز انڈر۔ 18 اور انڈر 14۔ کے مقابلے منعقد ہونگے۔

وقت اشاعت : 20/06/2014 - 20:26:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :