لاہور قلندر نے ملک میں کرکٹ کی بہتری کا عزم کیا ہوا ہے، وہ نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

ویمنز پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر رہے ہیں، ویمنز کھلاڑیوں کو بھی سامنے لانے میں کامیاب ہوں گے، عاطف رانا

جمعرات 6 مئی 2021 16:39

لاہور قلندر نے ملک میں کرکٹ کی بہتری کا عزم کیا ہوا ہے، وہ نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاہور قلندر نے ملک میں کرکٹ کی بہتری کا عزم کیا ہوا ہے، وہ نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ویمن کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مل رہا ہے، اصل میں یہ باون فیصد خواتین کے خوابوں کی تعبیر ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ اب ویمنز پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر رہے ہیں، ویمنز کھلاڑیوں کو بھی سامنے لانے میں کامیاب ہوں گے۔
وقت اشاعت : 06/05/2021 - 16:39:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :