نیمار کا 'شکار' کیا گیا، برازیلی کوچ
ہفتہ 5 جولائی 2014 16:13
برازیلی کوچ لوئس اسکولاری کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کے نامور اسٹرائکر نیمار کو ٹورنامنٹ کے دوران ہدف بنایا گیا۔ خبر رساں اے ایف پی نے اسکولاری کے حوالے سے بتایا 'میں پچھلے تین میچوں سے کہتا آرہا ہوں کہ نیمار کو شکار بنایا جارہا ہے۔'
برازیلی فٹ بال شائقین کی دل کی دھڑکن نیمار کولمبیا کے خلاف میچ میں دفاعی کھلاڑی جوان کامیلو زنیگا کے ٹیکل کی وجہ سے انجڑڈ ہوگئے تھے۔
اٹھائیس سالہ زنیگا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نیمار کو جان بوجھ کر چوٹ نہیں پہنچائی۔ ان کا کہنا تھا 'ہم اسکور کرنا چاہتے تھے اور یہ ایک مشکل گیم تھا۔ برازیل کی مارکنگ سخت تھی۔
(جاری ہے)
دفاعی کھلاڑی کا کہنا تھا 'بچ پر میں اپنی شرٹ، اپنے ملک کا دفاع کررہا تھا اور میں نے یہ امید نہیں کی تھی کہ ان (نیمار) کی کمر میں فریکچر ہوجائے گا۔ وہ برازیل اور دنیا کے لیے بہت ٹیلنٹڈ کھلاڑی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ عام سی بات تھی، میں ان کا پیچھا کررہا تھا اور انہیں انجرڈ کرنا میرا ارادہ نہیں تھا۔ میں صرف اپنے ملک کا دفاع کررہا تھا تاہم بدقسمتی سے یہ واقعہ پیش آگیا۔
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کی امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
-
ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ ہری پور کے مقابلے اختتام پذیر
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس