انگلینڈ اور بھارت ویمنز کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں سے شروع ہو گا

پیر 14 جون 2021 14:50

برسٹول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں بدھ سے برسٹول میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں بدھ سے کائونٹی گرائونڈ، برسٹول میں شروع گا انگلش ٹیم کی قیادت ہیتھر نائٹ جبکہ بھارتی ٹیم کی کپتانی متھالی راج کریں گی۔ واحد ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز کا باقاعدہ آغاز 27 جون سے ہوگا، دوسرا ون ڈی30 جون کو ٹونیٹن جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈی3 جولائی کو ووسٹر میں کھیلا جائے گا۔ تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز9 جولائی سے شروع ہو گی۔
وقت اشاعت : 14/06/2021 - 14:50:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :