ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پرسوں شروع ہو گا

ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں0-1کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

بدھ 16 جون 2021 14:16

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پرسوں شروع ہو گا
سینٹ لوشیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ پرسوں جمعہ سے ڈیرن سیمی نیشنل سٹیڈیم، گراس آئلیٹ میں شروع ہو گا، ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں0-1کی برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ(کل)جمعہ سے ڈیرن سیمی نیشنل سٹیڈیم، گراس آئلیٹ میں شروع ہو گا
وقت اشاعت : 16/06/2021 - 14:16:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :