پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے لئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

منگل 15 جولائی 2014 19:55

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے لئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق سابق کپتان معین خان کو مینیجر کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں جبکہ کوچنگ ٹیم میں سابق کپتان وقار یونس ہیڈ کوچ ،گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ ،گرانٹ لیوڈن فیلڈنگ کوچ اور مشتاق احمد سپن باوٴلنگ کنسلٹنٹ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اس طرح میجر(ر) اظہر عارف سیکورٹی مینیجر کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ شا ہد اسلم اسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ، محمد طلحہ بٹ ٹیم انالسٹ، عثمان غنی فزیو تھراپسٹ اور محمد عمران مساجر ہونگے۔

وقت اشاعت : 15/07/2014 - 19:55:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :